Followers

Golden Words


شیکسپیئر نے کہا تھا کہ : ــــــــ

" سڑے ھوئے پھول ، کانٹوں سے زیادہ بدبودار ہوتے ہیں "
یہ بات مجھے ا س وقت درست معلوم ھوئی جب 1973 میں دہلی یونیورسٹی نے عبدالرزاق کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے نوازا !!
یہ ڈگری پــاکـسـتـان تــوڑنــے کے سلسلے میں ا ن کی کوششوں کے اعتراف کے طور پر دی گئی تھی۔۔۔۔
( شکستِ آرزو ، جب پاکستان دولخت ہوا۔ ڈاکٹر سیّد سجاد حسین ، سابق VC ڈھاکا یونیورسٹی )



Comments

Popular posts from this blog

Household Budgeting

FALL OF DHAKA..!!!